Photos from (@hijabeaze)

 @hijabeaze on Instagram photo April 14
21

اے اللہ! نفس رسول اللہ ص کے صدقے سے میرے نفس کو ایسا بنا کہ تیری تقریر پہ مطمئین ہو، تیرے ہر فیصلے پر راضی و خوش رہے، تیری بہترین نعمتوں پر شکر کرنے والا...... اور تیری بہترین نعمت *محبت، عشق و مودت محمد و آل محمد ص* ہے.... اور یہی اجر مانگا ہے تو نے امت محمدی ص سے.... ❤❤❤❤❤ ہمارے پاس اسکے علاوہ اور کچھ بھی نہیں یا اللہ...

 @hijabeaze on Instagram photo April 13
5

یہ زباں کاٹ دو جسم و جاں کاٹ دو مدحت مرتضی ع کی سزا دو مجھے شکر شاہ نجف سے کروں گا نہیں چاہے سو بار سولی چڈھا دو مجھے ٹکڈے ٹکڑے کرو میرا سارا بدن آگ روشن کرو اور جلا رو مجھے جب میرے جسم کی راکھ بن جاے نہ جاہلو پھر ہوا میں اڈا دو مجھے ایک دو دن نہیں روز مہر تلک جس طرف جس جگہ یہ ہوا جاے گی یہ حلالی موالی کا وعدہ رہا یا علی یا علی کی صدا آے گہ اسلم علیک یا میم تمار.

Popular Now